hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2446

.

كنز العمال

2446
Kanz al-Ummal
2446 – "لا حسد إلا على اثنتين رجل أعطاه الله القرآن فهو يقرأ به في الليل والنهار، ورجل أعطاه الله مالا فأنفقه في سبيل الله". (محمد ابن نصر في الصلاة عن ابن عمر) .
2446 چاہت و رشک دو شخصوں کے سوا کسی میں جائز نہیں۔ ایک وہ، جس کو اللہ نے قرآن عطا کیا ہو اور وہ دن رات اس کی تلاوت کرتا رہا۔ دوسرا وہ شخص، جس کو اللہ نے مال خوب عطا کیا ہو اور وہ دن و رات اسے اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہو۔ (محمد بن نصر فی الصلاۃ بروایت ابن عمر (رض))