hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24471

.

كنز العمال

24471
Kanz al-Ummal
24471- "مسند علي رضي الله عنه" كان النبي صلى الله عليه وسلم يوقظ أهله في العشر الأواخر من شهر رمضان وكل صغير وكبير يطيق الصلاة. "طس".
24471 ۔۔۔ ” مسند “ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رمضان کے آخری عشرہ میں اپنے اہل خانہ کو جگا دیتے تھے خواہ چھوٹا ہوتا یا بڑا ہر ایک نماز کے لیے تیار ہوجاتا تھا ۔ (رواہ لاطبرانی فی الاوسط )