hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24472

.

كنز العمال

24472
Kanz al-Ummal
24472- عن علي قال: "المعتكف يعود المريض ويشهد الجنازة ويأتي الجمعة ويأتي أهله ولا يجالسهم". "ش قط".
24472 ۔۔۔ حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ معتکف مریض کی عیادت کرسکتا ہے نماز جنازہ میں حاضر ہوسکتا ہے جمعہ کے لیے بھی جاسکتا ہے اور اپنے گھر والوں کے پاس بھی آسکتا ہے لیکن ان کے ساتھ مجلس نہیں کرسکتا ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ )