hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24473

.

كنز العمال

24473
Kanz al-Ummal
24473- عن علي قال: "لا اعتكاف إلا بصوم". "ش".
24473 ۔۔۔ حضرت علی (رض) فرماتے ہیں : روزے کے بغیر اعتکاف نہیں ہوتا ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ ) کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6174 والطیفۃ 72)