hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24476

.

كنز العمال

24476
Kanz al-Ummal
24476- "عن عبيد الله بن عبد الله بن عتبة أن أمه ماتت وعليها اعتكاف قال: فسألت ابن عباس فقال: اعتكف عنها وصم". "عب".
24476 ۔۔۔ عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ کی روایت ہے کہ ان کی وا الدہ فوت وہ گئی حالانکہ اس کے ذمہ اعتکاف تھا عبیداللہ کہتے ہیں : میں نے ابن عباس (رض) سے اس بارے میں پوچھا : انھوں نے فرمایا اپنی والدہ کی طرف سے اعتکاف کرو اور روزہ بھی رکھو ۔ (رواہ عبدالرزاق )