hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24477

.

كنز العمال

24477
Kanz al-Ummal
24477- عن عائشة "أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا أراد أن يعتكف صلى الفجر، ثم دخل المكان الذي يعتكف فيه". "ز".
24477 ۔۔۔ حضرت عائشہ (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آخری عشرہ میں اپنے اہل خانہ کو بیدار رکھتے پوری رات عبادت کرتے اور اپنا ازار کس کر باندھ لیتے تھے (رواہ البزار)