hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24479

.

كنز العمال

24479
Kanz al-Ummal
24479- عن عائشة قالت: "كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يجتهد في العشر الأواخر ما لا يجتهد في غيره". "ابن جرير".
24479 ۔۔۔ حضرت عائشہ (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آخری عشرہ میں اتنا زیادہ (عبادت میں ) مجاہدہ کرتے تھے کہ اس کے علاوہ اور دنوں میں اتنا زیادہ مجاہدہ نہیں کرتے تھے (رواہ ابن جریر)