hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24478

.

كنز العمال

24478
Kanz al-Ummal
24478- عن عائشة "أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا دخل العشر الأواخر أيقظ أهله وأحيا الليل وشد المئزر". "ابن جرير".
24478 ۔۔۔ حضرت عائشہ (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آخری عشرہ میں اپنے خانہ کو بیدار رکھتے پوری رات عبادت کرتے اور اپنا ازار کس کر باندھ لیتے تھے (رواہ ابن جریر )