hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24502

.

كنز العمال

24502
Kanz al-Ummal
24502- عن عبد الملك بن عمير قال: "حدثت عن عمر أنه كان يقرأ في العيدين: {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى} و {هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ} ". "ش".
24502 ۔۔۔ عبدالملک بن عمیر کہتے ہیں مجھے حدیث سنائی گئی ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) عیدین میں قرات کرتے تھے ۔ اور یہ دو سورتیں ” سبح اسم ربک الاعلی “ اور ” ھل اتاک حدیث الغاشیہ “ پڑھتے تھے ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)