hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24511

.

كنز العمال

24511
Kanz al-Ummal
24511- عن أبي رزين قال: "شهدت علي بن أبي طالب يوم عيد معتما وقد أرخى عمامته من خلفه". "هق".
24511 ۔۔۔ ابوزرین کہتے ہیں : میں عید کے دن سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کے ساتھ حاضر ہوا چنانچہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عمامہ باندھ رکھا تھا اور عمامہ کا شملہ پیچھے لٹکا رکھا تھا ۔ (رواہ شعب الایمان للبیہقی)