hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24510

.

كنز العمال

24510
Kanz al-Ummal
24510- "أيضا" عن عطاء بن السائب أن ميسرة كان يصلي قبل الإمام يوم العيد فقيل: "أليس علي كان يكره الصلاة قبلها؟ قال: بلى". "مسدد".
24510 ۔۔۔ عطاء بن سائب (رض) کی روایت ہے کہ میسرہ عید کے دن امام سے قبل نماز پڑھ لیتے تھے ان سے کہا گیا : حضرت علی (رض) کیا نماز عید سے پہلے نماز پڑھنا مکروہ نہیں سمجھتے تھے ؟ کہا جی ہاں ۔ (رواہ مسدد)