hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24517

.

كنز العمال

24517
Kanz al-Ummal
24517- عن علي قال: "من السنة أن يطعم الرجل يوم الفطر قبل أن يخرج إلى المصلى". "هق".
24517 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) فرماتے ہیں : سنت یہ ہے کہ آدمی عید الفطر کے دن عید گاہ کی طرف نکلنے سے قبل کچھ کھالے ۔ مرواہ البیہقی فی السنن)