hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24518

.

كنز العمال

24518
Kanz al-Ummal
24518- عن هزيل "أن عليا أمر رجلا يصلي بضعفة الناس في المسجد يوم فطر أو يوم أضحى، وأمره أن يصلي أربعا". "هق".
24518 ۔۔۔ ھزیل روایت نقل کرتے ہیں کہ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے ایک آدمی کو حکم دیا کہ وہ کمزور و ضعیف لوگوں کو مسجد میں عید الفطر یا عید الاضحی پڑھائے اور اسے حکم دیا کہ چار رکعات پڑھائے۔ (رواہ البیہقی فی السنن)