hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24519

.

كنز العمال

24519
Kanz al-Ummal
24519- عن البراء بن عازب "أن النبي صلى الله عليه وسلم خطبهم يوم عيد وفي يده قوس أو عصا". "ش".
24519 ۔۔۔ حضرت براء بن عاذب (رض) کی روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کو خطبہ عید دیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہاتھ مبارک میں کمان تھی یا عصا تھا۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)