hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24523

.

كنز العمال

24523
Kanz al-Ummal
24523- عن جابر "أن النبي صلى الله عليه وسلم خرج يوم العيد فبدأ بالصلاة من غير أذان ولا إقامة، ثم خطب". "ابن النجار".
24523 ۔۔۔ حضرت جابر (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عید کے دن (عیدگاہ میں) تشریف لائے اور اذان و اقامت کے بغیر نماز شروع کردی اور پھر (نماز کے بعد) خطبہ ارشاد فرمایا ۔ (رواہ ابن النجار)