hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24524

.

كنز العمال

24524
Kanz al-Ummal
24524- "من مسند زياد بن الحارث الصدائي" عن الشعبي عن زياد بن عياض الأشعري قال: "كل شيء رأيت النبي صلى الله عليه وسلم فعله قد رأيتكم تفعلونه غير أنكم لا تغتسلون في العيدين". "ابن منده كر، وقال: "الصحيح في هذا الحديث عن عياض وقوله زياد غير محفوظ".
24524 ۔۔۔ شعبی روایت نقل کرتے ہیں کہ زیاد بن عیاض اشعری (رض) کہتے ہیں : میں تمہیں ہر وہ کام کرتے دیکھتا ہوں جو رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو میں نے کرتے ہوئے دیکھا ہے سوائے اس کے کہ تم عیدین کے موقع پر غسل نہیں کرتے ہو۔ مرواہ ابن مندہ وابن عساکر وقال : الصحیح فی ھذا الحدیث عن عیاض وقولہ زیاد غیر محفوظ)