hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24526

.

كنز العمال

24526
Kanz al-Ummal
24526- عن ابن عباس "أن رسول الله صلى الله عليه وسلم خرج يوم الفطر فصلى ركعتين لم يصل قبلهما ولا بعدهما، ثم أتى النساء ومعه بلال فأمرهم بالصدقة فجعلت المرأة تلقي خرصها 1 وسخابها" 2. "كر".
24526 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عید الفطر کے دن تشریف لائے اور دو رکعت نماز عید ادا کی اور نماز عید سے قبل نماز پڑھی اور نہ ہی اس کے بعد ۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عورتوں کے پاس تشریف لائے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حضرت بلال (رض) بھی تھے چنانچہ عورتیں اپنی بالیاں اور ہار نکال نکال کر ڈالنے لگیں ۔ (رواہ ابن عساکر)