hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24525

.

كنز العمال

24525
Kanz al-Ummal
24525- "مسند أبي سعيد" كان النبي صلى الله عليه وسلم يأكل يوم الفطر قبل أن يخرج إلى المصلى. "ش".
24525 ۔۔۔ ” مسند ابی سعید “ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عید گاہ کی طرف تشریف لے جانے سے قبل کچھ تناول فرما لیتے تھے ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)