hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24528

.

كنز العمال

24528
Kanz al-Ummal
24528- عن يحيى بن عبد الرحمن بن حاطب عن أبيه قال: "رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يأتي العيد ويذهب في طريق أخرى". "ابن منده كر".
24528 ۔۔۔ یحییٰ بن عبدالرحمن بن حاطب اپنے والد سے روایت نقل کرتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو عید گاہ ایک راستہ سے آتے ہوئے اور واپس دوسرے راستہ سے جاتے ہوئے دیکھا ہے۔ (رواہ ابن مندہ وابن عساکر)