hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24530

.

كنز العمال

24530
Kanz al-Ummal
24530- "أيضا" "عن جعفر بن محمد عن علي أنه جهر بالقراءة في العيدين وصلاة الاستسقاء وصلى قبل الخطبة وكبر سبعا وخمسا". "أبو العباس الأصم ففي حديثه".
24530 ۔۔۔ جعفر بن محمد کی روایت ہے کہ حضرت علی (رض) نماز عیدین میں جہرا قرات کرتے تھے اور صلوۃ استسقاء میں بھی جہرا قرات کرتے تھے ، خطبہ سے قبل نماز پڑھتے اور سات اور پانچ مرتبہ تکبیرات کہتے تھے ۔ (رواہ ابو العباس الاصم فی حدیثہ)