hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24532

.

كنز العمال

24532
Kanz al-Ummal
24532- "أيضا" عن ميسرة أبي جميلة قال: "شهدت العيد مع علي فلما صلى خطب قال: وكان عثمان يفعله". "ش".
24532 ۔۔۔ میسرہ ابو جمیلہ کہتے ہیں میں سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کے ساتھ نماز عید میں حاضر تھے جب آپ (رض) نماز پڑھ چکے تو خطبہ دیا پھر فرمایا : سیدنا حضرت عثمان ذوالنورین (رض) بھی اسی طرح کرتے تھے ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)