hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24533

.

كنز العمال

24533
Kanz al-Ummal
24533- "أيضا" عن يزيد عن ابن أبي ليلى قال: "صلى بنا علي العيد، ثم خطب على راحلته". "ش".
24533 ۔۔۔ ” مسند علی (رض) “ یزید ابو لیلیٰ سے روایت نقل کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کے ساتھ نماز عید پڑھی پھر آپ (رض) نے سواری پر خطبہ دیا ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)