hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24535

.

كنز العمال

24535
Kanz al-Ummal
24535- "أيضا" عن الأسود بن هلال قال: "خرجت مع علي، فلما صلى الإمام العيد قام فصلى بعدها أربعا". "ش".
24535 ۔۔۔ ” مسند علی “ اسود بن ھلال کہتے ہیں میں سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کے ساتھ عید گاہ میں گیا چنانچہ جب امام نماز پڑھ چکا تو آپ کھڑے ہوئے اور اس کے بعد چار رکعات پڑھیں ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)