hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24534

.

كنز العمال

24534
Kanz al-Ummal
24534- عن الحارث عن علي "أنه كان يكبر في الفطر إحدى عشر، ستا في الأولى، وخمسا في الآخرة يبدأ بالقراءة في الركعتين". "ش".
24534 ۔۔۔ حارث روایت نقل کرتے ہیں کہ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) عید الفطر میں گیارہ تکبیرات کہتے تھے چھ پہلی رکعت میں اور پانچ دوسری رکعت میں ۔ دونوں رکعتوں میں قرات سے ابتداء کرتے تھے ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ)