hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24556

.

كنز العمال

24556
Kanz al-Ummal
24556- عن الحارث "أنه سمع عليا يأمر بزكاة الفطر فيقول: هي صاع من تمر أو صاع من حنطة أو سلت 2 أو زبيب. "هق".
24556 ۔۔۔ روایت ہے کہ حارث نے سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کو صدقہ فطر کا حکم دیتے سنا ہے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ رہے تھے صدقہ فطر ایک صاع کھجوریں یا ایک صاع گندم یا ایک صاع سفید گندم یا کشمش ہے۔ (رواہ البیہقی فی السنن)