hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24557

.

كنز العمال

24557
Kanz al-Ummal
24557- عن أبي هريرة سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول في يوم الجمعة والفطر: "من كان خارجا من المدينة فبدا له فليركب، فإذا جاء المدينة فليمش إلى المصلى فإنه أعظم أجرا، وقدموا قبل خروجكم زكاة الفطر، وإن على كل نفس مدين من قمح أو دقيق". "كر".
24557 ۔۔۔ حضرت ابوہریرہ (رض) کی روایت ہے میں نے جمعہ اور عید الفطر کے دن حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ جو شخص شہر سے باہرکا رہنے والا ہو وہ بہتر سمجھے تو سوار ہوئے اور جب شہر کے قریب پہنچ جائے تو عید گاہ تک پیدل چلے چونکہ اس میں اجر عظیم ہے اور عید گاہ کی طرف سے نکلنے سے پہلے صدقہ فطرادا کرلو اور ہر شخص پر دو مد گندم یا آٹا واجب ہے۔ (رواہ ابن عساکر)