hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24559

.

كنز العمال

24559
Kanz al-Ummal
24559- "من مسند حمزة بن عمرو الأسلمي" سألت النبي صلى الله عليه وسلم عن الصوم فقال: "صم ثلاثة أيام من كل شهر، قلت: إني أطيق حتى نازلني ثم قال: صم صيام داود صم يوما وأفطر يوما". "طب عن حكيم بن حزام".
24559 ۔۔۔ ” مسند حمزہ بن عمرو اسلمی “۔ حمزہ بن عمرو (رض) کہتے ہیں میں نے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نفلی روزہ کے متعلق دریافت کیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہر مہینہ میں تین دن روزے رکھو میں نے عرض کیا : میں اس سے زیادہ روزے رکھنے کی طاقت رکھتا ہوں ۔ حتی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھ سے جھگڑ پڑے اور پھر فرمایا : داؤد (علیہ السلام) کا روزہ رکھو یعنی ایک دن روزہ رکھو اور ایک دن افطار کرو ۔ (رواہ الطبرانی عن حکیم بن حزام)