hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24558

.

كنز العمال

24558
Kanz al-Ummal
24558- "مسند أوس بن الحدثان" عن مالك بن أوس عن أبيه قال: "قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: أعطوا زكاة الفطر صاعا من طعام قال: طعامنا يومئذ التمر والزبيب والأقط "قط: وضعفه طب وأبو نعيم".
24558 ۔۔۔ ” مسند اوس بن حدثان “ مالک بن اوس اپنے والد سے روایت نقل کرتے ہیں کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : صدقہ فطر کے طور پر ایک صاع طعام دے دے اور اس دن ہمارا کھانا (طعام) کھجوریں کشمش اور پنیر تھا ۔ (رواہ الدارقطنی) کلام : ۔۔۔ اس حدیث کو طبرانی اور ابو نعیم نے ضعیف قرار دیا ہے۔