hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2496

.

كنز العمال

2496
Kanz al-Ummal
2496 – "ما أنزل الله في التوراة والإنجيل مثل أم القرآن، وهي السبع المثاني وهي مقسومة بيني وبين عبدي ولعبدي ما سأل". (ت ن عن أبي) .
2496 ۔۔ اللہ تعالیٰ نے انجیل و توراۃ میں بھی ام القرآن جیسی سورت نازل نہیں فرمائی اور وہ بار بار پڑھی جانے والی سات آیات ہیں۔ اس کے متعلق اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں یہ میرے اور میرے بندے کے درمیان تقسیم شدہ ہے۔ اس میں جو بندے کے سوال ہیں وہ اس کو عطا ہوں گے۔ (الصحیح للترمذی (رح)، النسائی بروایت ابی (رض))