hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2497

.

كنز العمال

2497
Kanz al-Ummal
2497 – "والذي نفسي بيده ما أنزل في القرآن (1) ولا في الزبور ولا في الإنجيل ولا في الفرقان مثلها يعني أم القرآن، وإنها لسبع من المثاني والقرآن العظيم الذي أعطيته". (حم ت عن أبي هريرة) .
2497 ۔۔ قسم ہے اس ہستی کی، جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے ! قرآن میں، نہ زبور میں، نہ انجیل میں اور نہ فرقان حمید میں ام القرآن کی مثل کوئی سورت نازل نہیں ہوئی۔ اور وہ بار بار پڑھی جانے والی سات آیات ہیں، اور قرآن عظیم جو مجھے عطا کیے گئے (مسند احمد، الصحیح للترمذی (رح) بروایت ابوہریرہ (رض))