hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2506

.

كنز العمال

2506
Kanz al-Ummal
2506 – "إن الله تعالى أعطاني فيما من به علي إني أعطيتك فاتحة الكتاب وهي من كنوز عرشي ثم قسمتها بيني وبينك نصفين". (ابن الضريس هب عن أنس) .
2506 ۔۔ اللہ نے مجھ پر جن چیزوں کا خاص احسان فرمایا ہے، انہی میں مجھے فرمایا میں تجھے فاتحۃ الکتاب عطا کرتا ہوں اور یہ میرے عرش کے نیچے خزانوں میں سے ہے۔ اس کو میں نے اپنے اور تیرے درمیان نصف نصف تقسیم کرلیا ہے۔ (ابن الضریس، شعب الایمان بروایت انس (رض)) نصف نصف تقسیم کرلیا ہے۔ یعنی الحمد سے مالک یوم الدین میں رب کی توصیف وثناء ہے۔ ایاک نعبد وایاک نستعین مشترک ہے اور اھدنا سے آخر تک بندہ کے لیے دعا ہے۔