hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2507

.

كنز العمال

2507
Kanz al-Ummal
2507 – " أم القرآن عوض عن غيرها وليس غيرها منها عوض". (قط ك عن عبادة) .
2507 ۔۔ ام القرآن اپنے سوا ہر شئی کا بدل ہوسکتی ہے۔ لیکن اس کا بدل کوئی شئے نہیں ہوسکتی۔ (الدار قطنی ، المستدرک للحاکم بروایت عبادۃ)