hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2515

.

كنز العمال

2515
Kanz al-Ummal
2515 – "ألا أخبرك يا عبد الله بن جابر بأخير سورة في الفرقان (1) الحمد لله رب العالمين" (حم ص عن عبد الله بن جراد البياضي) (2)
2515 ۔۔ اے عبداللہ بن جابر ! کیا میں تمہیں فرقان کی سورتوں میں سب سے بہترین سورة نہ بتاؤں ؟ وہ الحمد للہ رب العالمین ہے۔ (مسند احمد، السنن لسعید بروایت عبداللہ بن جراد البیاضی)
عبداللہ بن جراد البیاضی کے متعلق کوئی ذکر نہیں کہ وہ کیسا شخص تھا لہٰذا اس کی روایت درست نہیں۔ (میزان ج 2 ص 400) ۔