hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2516

.

كنز العمال

2516
Kanz al-Ummal
2516 – "يا جابر ألا أخبرك بخير سورة نزلت في القرآن فاتحة الكتاب فيها شفاء من كل داء". (هب عن جابر) .
2516 ۔۔ اے جابر ! کیا میں تمہیں وہ بہترین سورة نہ بتاؤں جو قرآن میں نازل ہوئی ہے۔ وہ فاتحۃ الکتاب ہے۔ اس میں ہر بیماری کی شفاء ہے۔ (شعب الایمان بروایت جابر)