hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2518

.

كنز العمال

2518
Kanz al-Ummal
2518 – "ما في التوراة ولا في الإنجيل مثل أم القرآن، وهي السبع المثاني، وهي مقسومة بيني وبين عبدي، ولعبدي ما سأل". (حب) عن أبي بن كعب.
2518 ۔۔ توراۃ و انجیل میں ام القرآن جیسی کوئی سورت نہیں۔ اور یہ بار بار دھرائی جانے والی سورت ہے۔ اس کے متعلق اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں یہ میرے اور میرے بندے کے درمیان تقسیم شدہ ہے۔ اس میں جو بندے کے سوال ہیں وہ اس کو عطا ہوں گے۔ (الصحیح لابن حبان بروایت ابی (رض) بن کعب)