hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2517

.

كنز العمال

2517
Kanz al-Ummal
2517 – "ألا أعلمك سورة ما أنزل في التوراة ولا في الزبور ولا في الإنجيل ولا في القرآن قال: بلى، قال: كيف تقرأ إذا قمت تصلي؟قال: بفاتحة الكتاب، قال: هي هي، وهي السبع المثاني، والقرآن العظيم الذي أوتيت". (عبد بن حميد والدارمي وابن خزيمة) (عم ك) من طريق أبي هريرة عن أبي بن كعب.
2517 کیا میں تمہیں وہ بہترین سورة نہ بتاؤں جو توراۃ میں اور نہ زبور میں اور نہ ہی انجیل و قرآن میں نازل ہوئی ؟ عرض کیا کیوں نہیں۔ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا تم جب نماز پڑھنے کھڑے ہوتے ہو تو کیا پڑھتے ہو ؟ عرض کیا فاتحۃ الکتاب۔ فرمایا بس وہی وہی۔ اور یہ بار بار دھرائی جانے والی سورت ہے۔ یہ اور قرآن مجھے عطا کیا گیا ہے۔ (عبد بن حمید، الدارمی، ابن خزیمہ، الزواند لابن احمد، المستدرک للحاکم بروایت ابوہریرہ (رض) عن ابی بن کعب (رض))