hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2576

.

كنز العمال

2576
Kanz al-Ummal
2576 – "ويل لمن قرأ هذه الآية ثم لم يتفكر فيها يعني إن في خلق السموات". (الديلمي) عن عائشة.
2576 ۔۔ افسوس اس شخص پر جس نے یہ آیت پڑھی ان فی خلق السماوات والارض۔ الخ آل عمرا 190 ۔ بیشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات و دن کے بدل بدل کر آنے جانے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
لیکن اس میں کچھ غور و فکر نہ کیا۔ (الدیلمی بروایت عائشۃ (رض))