hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2577

.

كنز العمال

2577
Kanz al-Ummal
2577 – "تعلموا الزهراوين البقرة وآل عمران فانهما يجيئان يوم القيامة كأنهما غمامتان أو كأنهما غيايتان أو كأنهما فرقان من طير صواف
2577 دو روشن سورتیں یعنی سورة البقرہ سورة آل عمران پڑھو۔ کیونکہ وہ روز حشر اپنے پڑھنے والوں پر بادل کی مانند چھا جائیں گی یا صف در صف پرندوں کے دو غولوں کی مانند آئیں گی اور اپنے پڑھنے والوں کی حمایت میں جھگڑیں گی۔ سورة البقرۃ پڑھو۔ کیونکہ اس کا پڑھنا باعث برکت اور ترک کرنا باعث حسرت و ندامت ہے۔ باطل لوگ اس کی ہمت نہیں رکھتے۔ الکبیر للطبرانی (رح) بروایت ابن عباس (رض)۔