hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25847

.

كنز العمال

25847
Kanz al-Ummal
25847- "الخير أسرع إلى البيت الذي يؤكل فيه من الشفرة إلى سنام البعير"."هـ، هب عن أنس".
25847 ۔۔۔ اس گھر کی طرف بھلائی جلدی سے آتی ہے جس میں کھانا کھایا جا رہا ہو، (رواہ ابن ماجہ والبیہقی فی شعب الایمان، عن انس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 733 و ضعیف الجامع 2951 ۔