hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25848

.

كنز العمال

25848
Kanz al-Ummal
25848- "الرزق إلى بيت السخاء أسرع من الشفرة إلى سنام البعير"."ابن عساكر عن أبي سعيد".
25848 ۔۔۔ خیر و بھلائی سخاوت والے گھر کی طرف چھری کے اونٹ کی کوہان کی طرف پہنچنے سے زیادہ جلدی پہنچتی ہے۔ (رواہ ابن عساکر عن ابی سعید) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3155 ۔