hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25857

.

كنز العمال

25857
Kanz al-Ummal
25857- "من أضاف أربعة من المسلمين فواساهم بما يواسي به أهله في مطعمهم ومشربهم وملبسهم كان كعتق رقبة". "أبو الشيخ عن أنس".
25857 ۔۔۔ جس شخص نے چار مسلمانوں کی مہمانداری کی اور ایسے کھانے سے ان کی غمخواری کی جس سے اپنے گھر والوں کو غمخواری کرتا ہے ان کے کھانے اور پینے کے سامان میں اور پہننے میں ۔ گویا اس نے ایک غلام آزاد کردیا ۔ (رواہ ابو الشیخ ، عن انس (رض))