hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25858

.

كنز العمال

25858
Kanz al-Ummal
25858- "خيار أمتي من يطعم الطعام وليس فيه رياء ولا سمعة، ومن أطعم طعاما فيه رياء وسمعة جعله الله تعالى نارا في بطنه يوم القيامة حتى يفرغ من الحساب". "الديلمي عن عائشة".
25858 ۔۔۔ میری امت کی بہترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کو کھانا کھلائیں اور ریا کاری وشہرت مقصود نہ ہو اور جس شخص نے دکھلاوے اور شہرت کے لیے کھانا کھلایا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کے پیٹ میں آگ بھرے گا حتی کہ حساب کتاب سے فارغ ہوجائے ۔ (رواہ الدیلمی عن عائشۃ صدیقۃ (رض))