hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25861

.

كنز العمال

25861
Kanz al-Ummal
25861- "الضيافة ثلاثة أيام، فما زاد فهو صدقة وكل معروف صدقة". "البزار عن ابن مسعود".
25861 ۔۔۔ مہمانداری کا عرصہ تین دن ہیں اس سے زیادہ صدقہ ہے اور ہر اچھائی صدقہ ہے۔ (رواہ البزار ، عن ابن مسعود (رض))