hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25860

.

كنز العمال

25860
Kanz al-Ummal
25860- "من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليكرم ضيفه، جائزته يوم وليلة، والضيافة ثلاثة أيام، فما بعد ذلك فهو صدقة، ولا يحل له أن يثوي عنده حتى يخرجه". "حم ق عن أبي شريح".
25860 ۔۔۔ جو شخص اللہ تبارک وتعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کا اکرام کرے ، مہمان کے ساتھ تکلف اور احسان کرنے کا زمانہ ایک دن اور ایک رات ہے مہمانداری کرنے کا زمانہ تین دن ہیں۔ تین دن کے بعد جو دیا جائے وہ صدقہ اور خیرات ہوگا ۔ مہمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ تین دن کے بعد میزبان کے ہاں ٹھہرے حتی کہ میزبان خود اسے گھر سے نکالنے پر مجبور ہوجائے ۔ (رواہ احمد بن جبیر والبخاری ومسلم واصحاب السنن الاربعہ عن ابی شریح)