hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25872

.

كنز العمال

25872
Kanz al-Ummal
25872 سخافة بالمرء أن يستخدم ضيفه. (فر عن إبن عباس).
25872 ۔۔۔ آدمی کی کم عقلی ہے کہ وہ اپنے مہمان سے خدمت لے ۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس ، عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3263 ۔