hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25873

.

كنز العمال

25873
Kanz al-Ummal
25873 من أمسك بركاب أخيه المسلم لا يرجوه ولا يخافه غفر له. (طب عن إبن عباس).
25873 ۔۔۔ جس شخص نے اپنے مسلمان بھائی کی (سواری کی) رکابیں پکڑیں اور اسے اپنے بھائی سے نہ کوئی لالچ تھی اور نہ کوئی خوف تھا اس کی مغفرت کردی جائے گی ۔ (رواہ الطبرانی ، عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5486 ۔