hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25876

.

كنز العمال

25876
Kanz al-Ummal
25876 لا يتكلفن أحد لضيفه مالا يقدر. (هب عن سلمان).
25876 ۔۔۔ کوئی شخص بھی اپنے مہمان کے لیے اپنی قدرت سے زیادہ تکف نہ کرے ۔ (رواہ البیہقی فی شعب الایمان، عن سلمان) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے تذکرۃ الموضوعات 167 والفوائد المجموعۃ 248 ۔