hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25875

.

كنز العمال

25875
Kanz al-Ummal
25875 لا تكلفوا للضيف. (إبن عساكر عن سلمان).
25875 ۔۔۔ مہمان کے لیے تکلف مت کرو ۔ (رواہ ابن عساکر عن سلمان) ۔ فائدہ : ۔۔۔ تکلف کا معنی بناوٹ ونمائش ہے یعنی مہمان کے لیے دکھلاؤا اور نمائش کرنا تکلف ہے۔