hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 25884

.

كنز العمال

25884
Kanz al-Ummal
25884 إن من السنة أن تشيع الضيف إلى باب الدار. (هب وقال : في إسناده ضعيف وأبن النجار عن إبن عباس).
25884 ۔۔۔ سنت میں سے ہے کہ تم مہمان کے ساتھ گھر کے دروازے تک چلو ۔ (رواہ البیہقی فی شعب الایمانوقال فی اسنادہ ضعف وابن النجار ، عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2024 ۔