hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 26060

.

كنز العمال

26060
Kanz al-Ummal
26060- "الوضوء للصلاة عند المكاره من الكفارات، وكثرة الخطا إلى المساجد من الكفارات فذلك الرباط"."هب عن أبي هريرة".
26060 ۔۔۔ ناگواریوں کے وقت نماز کے لیے وضو کرنا کفارات میں سے ہے مسجدوں کی طرف کثرت سے قدم اٹھانا کفارات میں سے ہے۔ اور یہی رباط ہے۔ (رواہ ٍالبیہقی فی شعب الایمان، عن ابو ہریرہ (رض))